رمضان المبارک کی آمد اور مہنگای

رمضان المبارک مسلمانوں کیلیے خاص تحفہ ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اسکی برکات سے اپنی جھولیا ں بھر لیتے ہیں رمضان المبارک کے آتے ہی ہر مسلم کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے رمضان المبارک کے آتے ہی دن رات رحمت ہی رحمت برستی رہتی ہے ہر طرف اللہ اللہ کا ذکر اور آواز ہوتی ہے زمین و آسمان اللہ پاک کے ذکر سے گونج رہے ہوتے ہیں رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ ہماری تجارت دگنی ہوجاتی ہے اور ہمارے پاکستانی بھای اس انتظار میں ہوتے ہین کہ رمضان آئے اور وہ منافع دگنا حاصل کریں ہم سے تو انگریز اچھے کیونکہ جب رمضان آتا ہے تووہ اپنے مسلمان شہریوں کیلیے ہر چیز سستی کر دیتے ہیں جبکہ ہمارے پاکستانی دو تین مہینے پہلے. چیزیں سٹاک کرنا شروع کر دیتے ہیں اور جب برکتوں والا مہینہ آتا ہے تو چیزوں کے ریٹس آسمان باتیں کرنا شروع کر دیتی ہیں اور عوام مہنگی چیزیں خریدنے پر مجبور ہوجاتے ہیں جبکہ یہ مہینہ مسلمانوں کا یے تو ہمارے پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ پورا سال مرضی سے چیزیں بیچیں مگر ایک مہینہ تو اجر کمالیا کریں اور اپنی عاقبت سننوار لیا کریں. اللہ پاک سب کو احترام رمضان کی توفیق دے اور زیادہ سے زیادہ اجر کمانے کی توفیق دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334572 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More