اسلام دین حق. ہے اسلام دیں برحق ہے اسلام اللہ پاک کا
پسندیدہ مذہب ہے. اسلام کے بنیادی عقاید اور ارکان اسلام پر عمل پیرا ہونا
ضروری ہے اور اللہ پاک نے انسانوں کی ہدایت کیلیے ایک لاکھ چوبیس ہزار.
پیغمبر بھیجے. چار آسمانی کتابیں نازل کیں اور بارہ آیمہ کرام بھیجے ان سب
کی تبلیغ کا مقصد اسلا م تھا اور ہر انسان کو دو راستے دیکھا دیے گے ہیں
ایک. رحمان کا راست جو اس راستے پر چلے گا تقوی ا ختیار کرے عقاید اسلام
اور ارکان اسلام اور شعایر اسلام ہر عمل کرے گا اس دنیا میں پھونک پھونک کر
قدم رکھے گا حقوق اللہ اور. حقوق العباد ادا کرے گا کسی کا حق نہیں کھاے گا
کسی کے مال میں خیانت نہیں کرے گا کسی سے وعدہ خلافی نہیں کرےگا اور کسی
قسم کا غلط نہیں کرے گا وہ سیدھا جنت جاے گا اور جو شحص شیطان کے راستے پر
چلے گا جھوٹ بولے گا وعدہ خلافی کرےگا لوگوں کا حق کھاے گا خیانت کرے گا ذ
خیرہ اندوزی کرے گا ناانصافی کرے گا چوری کرے گا اور ہر وقت شیطانی راہ پر
چلے گا تو جہنم اسکا ٹھکانہ ہوگی. جنت صرف کامل مومن اور ہر مسلم کیلیے ہے
جنت میں کوی مشرک اور کافر نہیں جاے گا جس نے کلمہ طیبہ نہ پڑھا ہوگا جو
مسلم گناہ گا ر ہوگا اسکو سزا ملے گی مگر وہ جنت میں ضرور جاے گا اور قیامت
کے دن متقی و پرہیز گار اعلی مقام پر ہوں گے تو پیارے پیارے مسلم بھایوں
ذرا سوچو کیوں ہم چند دن کی زندگی پر ہمیشہ کی زندگی قربان کر رہے ہیں. آج
کل ہم. بھارتی اور مغربی ریاستوں کے کلچر میں دھنستے جارہے ہیں. اور. ہمارے
بچوں اور نوجوانوں نے بھارتی. اور مغربی ریاستوں کے اداکاروں کو اپنا ہیروں
بنا لیا ہے اور ہم اج کل اپنی تہذیب و ثقافت کو بھول بیٹھے ہیں. ہم صرف نام
کی حد تک مسلم رہ گے ہیں. ہمارے کام کافروں سے بھی بد تر ہیں. انگریز اسلام
و قرآن کے اصولوں پر عمل ہیرا ہیں اور کامیاب ہیں انکا ہر نظام کامیاب اور
ہم ہر نظام میں فیل تقوی و کامل مومن تو دور کی بات مکمل مسلم بھی نہیں. بن
سکے ہیں اللہ پاک ہماری بند انکھوں کو کھول دے اور ہمیں پکا سچا اور کامل
مومن بننے کی توفیق دے آمین. |