سعودی عرب اور ایران کو ہوش کے نا خن لینے چاہینیں

گزشتہ دنوں امریکی صدر کو سعودی عرب نے دعوت دی اور پچاس ملکی اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی اور امریکہ نے سعودی عرب سے کی دفاعی معاہدے کیے اور جب امریکی صدر نے ایران کے بات کی تو سب خاموشی سے سنتے رہے دراصل سعودی حکمرانوں کا اقتدار جاتا نظر آرہا ہے اور کبھی بھی. کرنل قزافی کی طرح ان کے خلاف بغاوت ہوسکتی ہے کیونکہ سعودی عرب کی معیشت اب مشکلات کا شکار ہے اور سعودی عرب ایران کو اکیلا کرنے کی کوشش. کررہا ہے مگر دونوں اسلامی ریاستیں ہیں لہزا دونوں کو سوچنا ہوگا کہ یہودی اور عیسای کبھی بھی مسلمانوں کے خیرحواہ نہیں ہوسکتے لہزا مسلمانوں کو جاگنا ہوگا سعودی اور ایران کی عوام کو جاگنا ہوگا ایک ملک شام اسی اقتدار کی وجہ سے برباد ہو چکا ہے اب آپ سب یہاں غور کریں کہ روس اور امریکہ کا کیا مفاد ہے جو شام میں لڑ رہے ہیں دراصل وہ ہم سے بدلے لے رہے صلیبی جنگوں کے. اور ہم ہیں کہ انکو بلاتے ہیں اور سیکیورٹی دیتے ہیں اور معایدے کرتے ہیں کیا ٹرمپ کسی اسلامی ملک جانے کے قابل ہے جس نے مسلمانوں کو امریکہ آنے سے روکا اب وہ کس منہ سے اسلامی ملکو ں مین انے کی بات کرتا ہے. اسلامی ملکوں کے حکمرانوں سوچو اورجاگو ایران اور سعودی حکمرانوں سوچو اور پاکستان کے حکمرانوں تم بھی سوچو اور اٹھو اور ایران سعودی کی دوریاں کم کرو ورنہ کچھ بھی نہیں بچے گا اور. یہ جو امریکہ اور روس مشرق وسطی میں. تشریف فرما ہیں. یہ باری باری سب کو برباد کر کے جایں گے دراصل ہمارے مسلم جکمران اپبے اقتدار کو طول دینے کیلیے. اپنے ملکوں کو اپنے ہاتھوں سے برباد کر رہے ہیں یہ سب یہودیوں کی چال ہے کیونکہ جس اسلامی ملک نے اسرایل کو آنکھیں دیکھایں ان کو عبرت کا مقام بنا دیا گیا مصر لیبیا شام عراق کی تباہی کے بعد ایران ہے جو اسرایل اور امریکہ کو کھلم کھلا دھمکیاں دیتا ہے اور اگر سعودی عرب امریکہ کے ساتھ ملکر ایران کونقصان پہنچاتا. ہے تو اس سے اسرایل مضبوط ہوگا اسرایلی خوش ہو ں گے حالانکہ ایران اور سعودی عرب کی کوی دیرینہ دشمنی ہی نہہیں دراصل پاکستان ایران اور سعودی عرب کے معاملات سلجھا سکتا ہے اگر ان دونوں کے درمیان جنگ یوی تو یہ دونوں کیلیے نقصان دہ ہوگی مریں گے دونوں طرف سے مسلمان اور روس اور امریکہ کا اسلحہ فروحت ہوگا. تباہی جس طرح شام. میں ہوی اس سے زیادہ ہوگی اور. یہود و نصری مسلم کی تباہی پر ہنسیں گے اللہ پاک دونوں. ملکوں کا عقل سلیم دے اور دونوں ملکوں کو غلط قدم. اٹھانے سے بچائے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334366 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More