جے آئی ٹی میں وزیراعظم کی حاضری

پاکستان میں پانامہ کا کیس آ خری مراحل میں ہے پہلے وزیراعظم کے دونوں بیٹے حسن اور حسین پیش ہوچکے ہیں اب وزیراعظم بھی جمعرات کو پیش ہونے جارہے ہیں اور یہ اچھی روایت بن رہی ہے کہ منتحب وزیراعظم. سپریم کورٹ آف پاکستان کی بنائی گی جے آئی ٹی میں پیش ہونے جا رہے ہیں اور قوم کو صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور سال سے اوپر پانامہ کا جو ہنگامہ چلتا رہا وہ اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے اور انشاءاللہ سپریم کورٹ میرٹ پر فیصلہ دے گی اور فیصلہ جو بھی اے دونوں ہارٹیوں کو انتظار کرنا چاہیے جب وزیراعظم پیش ہونے کیلیے جا رہے ہیں تو ن لیگی کارکنوں کو صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور پی ٹی ای اور اپوزیشن کو بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے جے ای ٹی تحقیقات کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاے گا اور سپریم کورٹ کا جو فیصلہ اے گا اسے پوری قوم تسلیم کرے گی اس طرح پانامہ کا ہنگامہ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا اور سب کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے سب کو جے ای ٹی اور سپریم کورٹ کے احکامات کی پابندی کرنی چاہیے اور میدیا کو بھی سنسنی نہیں پھیلانی چاہیے اللہ کرے سپریم کورٹ سر خرو ہو اور عوام کی امنگوں اور قانون. کے مطابق فیصلہ دے آمین-

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334469 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More