محبت، محنت، کوشش حصول

وعدہ نہ کرو وعدے ٹوٹ جاتے ہیں
دعویٰ نہ کریں دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں
ہاں اگر کچھ کرنا چاپتے ہو تو محنت اور محبت کے ساتھ کوشش کئے جائیں
کیونکہ انسان وہی کچھ پاتا ہے جس کے لئے کوشش کرتا ہے
اور وہ کوشش کبھی رائیگاں نہیں جاتی جس میں محبت شامل ہو اور جو محنت سے کی جائے خوب دل لگا کر
اور محبت کہ کیا کہنے کہ جو کبھی تھکتی ہے نہ ہارتی ہے جیت جاتی ہے

سو آرزو ؤں کا حصول چاہتے ہیں تو محبت اورع محنت کے ساتھ کوشش جاری رکھیں انشاءاللہ کامیابی یقینی ہو جاتی ہے
 

uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 32 Articles with 24041 views sb sy pehly insan phr Musalman and then Pakistani
broad minded, friendly, want living just a normal simple happy and calm life.
tmam dunia mein amn
.. View More