لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی جس سے
شہر میں بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے-
|
|
کرسمس کی آمد آمد ہے اور مرکزی لندن میں چراغاں بھی کیا جا رہا ہے
|
|
مرکزی لندن کے بازاروں کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے جہاں کرسمس کی
خریداری بھی جاری ہے
|
|
لندن کے مشہور ہائڈ پارک میں برف سے بنایا گیا ایک مجسمہ
|
|
لندن کے پکڈلی سرکس پر ایک برف کے گولے کی شکل کا ایک گولا بنایا گیا ہے
|
|
ہائڈ پارک میں بنائے گئے برف کے مجسموں میں بطخوں کے مجسمے بڑے دلکش ہیں
|
|
مختلف سیاحتی مراکز اور پارکوں میں کبوتر بھی کئی سال بعد ہونے والی اس
برفباری سے محظوظ ہو رہے ہیں
|
|
شہر میں جہاں برفباری کے بڑے دلکش مناظر دیکھنے کو ملے وہیں بہت سے علاقوں
سے ٹرین اور بس سروسز بھی مثاثر ہوئیں
|
|
چھٹی کا دن اور برفباری بچے کیسے گھروں میں رہ سکتے تھے
|
|
برفباری کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہو گیا جو غروب آفتاب
تک جاری رہا
|
|
لندن میں اتوار کو موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی
|
|
برفباری اور سخت سردی کے باعث لوگ گھروں میں محدود ہو
گئے
|
|
برفباری میں بہت سی جگہوں پر بچے اور نوجوان برف سے لطف
اندوز بھی ہوتے رہے |