Jami at Tirmidhi 1373 - The Chapters On Judgements From The Messenger Of Allah

Jami at Tirmidhi 1373 is a hadith from The Chapters On Judgements From The Messenger Of Allah compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi. This hadith is in chapter 16 of this book and it shares the teachings of Prophet Muhammad ﷺ on Judgements From The Messenger in Islam. Below hadith is available in Arabic with Urdu and English translations.

Jami at Tirmidhi 1373

Chapter 16 The Chapters On Judgements From The Messenger Of Allah
Book Jami at Tirmidhi
Hadith No 1373
Baab Qurbani Ke Masail

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، أَخْبَرَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ،‏‏‏‏ حَدَّثَنِي سَالِمٌ أَبُو النَّضْرِ،‏‏‏‏ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ،‏‏‏‏ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ،‏‏‏‏ أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ اللُّقَطَةِ،‏‏‏‏ فَقَالَ:‏‏‏‏ عَرِّفْهَا سَنَةً فَإِنِ اعْتُرِفَتْ فَأَدِّهَا،‏‏‏‏ وَإِلَّا فَاعْرِفْ وِعَاءَهَا،‏‏‏‏ وَعِفَاصَهَا،‏‏‏‏ وَوِكَاءَهَا،‏‏‏‏ وَعَدَدَهَا،‏‏‏‏ ثُمَّ كُلْهَا،‏‏‏‏ فَإِذَا جَاءَ صَاحِبُهَا فَأَدِّهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ حَدِيثُ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ،‏‏‏‏ أَصَحُّ شَيْءٍ فِي هَذَا الْبَابِ هَذَا الْحَدِيثُ،‏‏‏‏ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ،‏‏‏‏ وَرَخَّصُوا فِي اللُّقَطَةِ إِذَا عَرَّفَهَا سَنَةً،‏‏‏‏ فَلَمْ يَجِدْ مَنْ يَعْرِفُهَا أَنْ يَنْتَفِعَ بِهَا،‏‏‏‏ وَهُوَ قَوْلُ:‏‏‏‏ الشَّافِعِيِّ،‏‏‏‏ وَأَحْمَدَ،‏‏‏‏ وَإِسْحَاق،‏‏‏‏ وقَالَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَغَيْرِهِمْ:‏‏‏‏ يُعَرِّفُهَا سَنَةً،‏‏‏‏ فَإِنْ جَاءَ صَاحِبُهَا وَإِلَّا تَصَدَّقَ بِهَا،‏‏‏‏ وَهُوَ قَوْلُ:‏‏‏‏ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ،‏‏‏‏ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ،‏‏‏‏ وَهُوَ قَوْلُ:‏‏‏‏ أَهْلِ الْكُوفَةِ،‏‏‏‏ لَمْ يَرَوْا لِصَاحِبِ اللُّقَطَةِ أَنْ يَنْتَفِعَ بِهَا إِذَا كَانَ غَنِيًّا،‏‏‏‏ وقَالَ الشَّافِعِيُّ:‏‏‏‏ يَنْتَفِعُ بِهَا وَإِنْ كَانَ غَنِيًّا،‏‏‏‏ لِأَنَّ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ أَصَابَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُرَّةً فِيهَا مِائَةُ دِينَارٍ،‏‏‏‏ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعَرِّفَهَا،‏‏‏‏ ثُمَّ يَنْتَفِعَ بِهَا،‏‏‏‏ وَكَانَ أُبَيٌّ كَثِيرَ الْمَالِ،‏‏‏‏ مِنْ مَيَاسِيرِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‏‏‏‏ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعَرِّفَهَا،‏‏‏‏ فَلَمْ يَجِدْ مَنْ يَعْرِفُهَا،‏‏‏‏ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَأْكُلَهَا،‏‏‏‏ فَلَوْ كَانَتِ اللُّقَطَةُ لَمْ تَحِلَّ إِلَّا لِمَنْ تَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ،‏‏‏‏ لَمْ تَحِلَّ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ،‏‏‏‏ لِأَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ أَصَابَ دِينَارًا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَّفَهُ،‏‏‏‏ فَلَمْ يَجِدْ مَنْ يَعْرِفُهُ،‏‏‏‏ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَكْلِهِ،‏‏‏‏ وَكَانَ لَا يَحِلُّ لَهُ الصَّدَقَةُ،‏‏‏‏ وَقَدْ رَخَّصَ بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ إِذَا كَانَتِ اللُّقَطَةُ يَسِيرَةً أَنْ يَنْتَفِعَ بِهَا،‏‏‏‏ وَلَا يُعَرِّفَهَا وقَالَ بَعْضُهُمْ:‏‏‏‏ إِذَا كَانَ دُونَ دِينَارٍ يُعَرِّفُهَا قَدْرَ جُمْعَةٍ،‏‏‏‏ وَهُوَ قَوْلُ:‏‏‏‏ إِسْحَاق بْنِ إِبْرَاهِيمَ.

Urdu Translation

زید بن خالد جہنی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہٰ ( گری پڑی چیز ) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ”سال بھر اس کی پہچان کراؤ ۱؎، اگر کوئی پہچان بتا دے تو اسے دے دو، ورنہ اس کے ڈاٹ اور سربند کو پہچان لو، پھر اسے کھا جاؤ۔ پھر جب اس کا مالک آئے تو اسے ادا کر دو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- زید بن خالد کی حدیث اس طریق سے حسن غریب ہے، ۲- احمد بن حنبل کہتے ہیں: اس باب میں سب سے زیادہ صحیح یہی حدیث ہے، ۳- یہ ان سے اور بھی کئی سندوں سے مروی ہے، ۴- صحابہ کرام وغیرہم میں سے بعض اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔ یہ لوگ لقطہٰ سے فائدہ اٹھانے کو جائز سمجھتے ہیں، جب ایک سال تک اس کا اعلان ہو جائے اور کوئی پہچاننے والا نہ ملے۔ شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ کا یہی قول ہے، ۵- اور صحابہ کرام وغیرہم میں سے بعض اہل علم کہتے ہیں کہ وہ ایک سال تک لقطہٰ کا اعلان کرے اگر اس کا مالک آ جائے تو ٹھیک ہے ورنہ وہ اسے صدقہ کر دے۔ سفیان ثوری اور عبداللہ بن مبارک کا یہی قول ہے۔ اور یہی اہل کوفہ کا بھی قول ہے، ۶- لقطہٰ اٹھانے والا جب مالدار ہو تو یہ لوگ لقطہٰ سے فائدہ اٹھانے کو اس کے لیے جائز نہیں سمجھتے ہیں، ۷- شافعی کہتے ہیں: وہ اس سے فائدہ اٹھائے اگرچہ وہ مالدار ہو، اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ابی بن کعب کو ایک تھیلی ملی جس میں سو دینار تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ اس کا اعلان کریں پھر اس سے فائدہ اٹھائیں، اور ابی بن کعب صحابہ میں خوشحال لوگوں میں تھے اور بہت مالدار تھے، پھر بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں پہچان کرانے کا حکم دیا اور جب کوئی پہچاننے والا نہیں ملا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کھا جانے کا حکم دیا۔ ( دوسری بات یہ کہ ) اگر لقطہٰ صرف انہیں لوگوں کے لیے جائز ہوتا جن کے لیے صدقہ جائز ہے تو علی رضی الله عنہ کے لیے جائز نہ ہوتا، اس لیے کہ علی رضی الله عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک دینار ملا، انہوں نے ( سال بھر تک ) اس کی پہچان کروائی لیکن کوئی نہیں ملا جو اسے پہچانتا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کھا جانے کا حکم دیا حالانکہ ان کے لیے صدقہ جائز نہیں تھا، ۸- بعض اہل علم نے رخصت دی ہے کہ جب لقطہٰ معمولی ہو تو لقطہٰ اٹھانے والا اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور اس کا پہچان کروانا ضروری نہیں ۲؎، ۹- بعض اہل علم کہتے ہیں: جب وہ ایک دینار سے کم ہو تو وہ اس کی ایک ہفتہ تک پہچان کروائے۔ یہ اسحاق بن ابراہیم بن راہویہ کا قول ہے، ۱۰- اس باب میں ابی بن کعب، عبداللہ بن عمرو، جارود بن معلی، عیاض بن حمار اور جریر بن عبداللہ سے بھی احادیث آئی ہیں۔

English Translation

Zaid bin Khalid Al-Juhni narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) was asked about the lost item. He said: Make a public announcement about it for one year, if it is claimed then give it to him. Otherwise remember its sack, string, and its count. Then use it, and if its owner comes, give it to him.

More Hadiths From : the chapters on judgements from the messenger of allah

1374

Jami at Tirmidhi 1374

Suwaid bin Ghafalah said: I went out with Zaid bin Suhan and Salman bin Rabi'ah, and found a whip. In his narration Ibn Numair (one of the narrators) said: I found a lost whip and took it. They said: 'Leave it'. I said: 'I will not leave it..

Read complete ›
1375

Jami at Tirmidhi 1375

Narrated Isma'il bin Ibrahim from Ibn 'Awn, from Nafi' that Ibn 'Umar said: Umar got some land from Khaibar and said: 'O Messenger of Allah! I got some wealth from Khaibar and I never ever had any wealth as plentiful as it, so what do you order..

Read complete ›
1376

Jami at Tirmidhi 1376

Abu Hurairah, may Allah be pleased with him, narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: When a person dies, his deeds are cut off except for three: Continuing charity, knowledge that others benefited from, and a righteous son who supplicates..

Read complete ›
1377

Jami at Tirmidhi 1377

Narrated Abu Hurairah: that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The injuries caused by the animal are without liability, and wells are without liability, and mines are without liability, and the Khumus is due on Rikaz. (Another Chain) from Abu..

Read complete ›
1378

Jami at Tirmidhi 1378

Narrated Sa'eed bin Zaid: that the Prophet (ﷺ) said: Whoever revives a barren land then it is for him, and there is no right for the unjust root. ..

Read complete ›
What Is Jami at Tirmidhi 1373 About?

Jami at Tirmidhi 1373 is part of The Chapters On Judgements From The Messenger Of Allah, compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi. This chapter brings together several hadiths on this general theme, though each individual narration can cover a different incident or ruling within it. Hadiths cover various topics like good deeds, warnings, historical events, and legal rulings. You can read the full narration above in Arabic, Urdu, and English.

Who Compiled Jami at Tirmidhi 1373?

It was compiled by Imam Abu Isa Muhammad at-Tirmizi.

Which Chapter is Jami at Tirmidhi 1373 from?

It is part of The Chapters On Judgements From The Messenger Of Allah.

In Which Languages is Jami at Tirmidhi 1373 Available?

The original hadith is in Arabic with translations in Urdu and English.

Comments on Jami at Tirmidhi 1373
captcha