Sahih Bukhari Hadith No. 873

Chapter 11 THE BOOK OF ADHAN (SUFA-TUS-SALAT)
کتاب صحیح بخاری شریف
باب کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں (صفة الصلوة)

Narrated Salim bin `Abdullah: My father said, The Prophet said, 'If the wife of any one of you asks permission (to go to the mosque) do not forbid her.

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ فَلَا يَمْنَعْهَا .

ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن زریع نے بیان کیا، ان سے معمر نے، ان سے زہری نے، ان سے سالم بن عبداللہ بن عمر نے، ان سے ان کے باپ نے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ   آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کی بیوی ( نماز پڑھنے کے لیے مسجد میں آنے کی ) اس سے اجازت مانگے تو شوہر کو چاہیے کہ اس کو نہ روکے۔

Hadith No. 874

Narrated Anas:The Prophet prayed in the house of Um Sulaim; and I, along with an orphan stood behind him while Um Sulaim (stood) behind us. ..

READ COMPLETE

Hadith No. 875

Narrated Umm Salama: Whenever Allah's Messenger (saws) completed the Salat with Taslim, the women used to get up immediately and Allah's Messenger (saws) would remain at his place for sometime before getting up. The subnarrator (Az-Zuhri) said, ..

READ COMPLETE

Reviews & Comments