Abu Qilaba reported on the authority of Anas:
It is the Sunnah to stay with a virgin (after having married her) for a week. Khalid (one of the narrators) said: If wish I can say that it can be traced up to the Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم  ). 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، وَخَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ يُقِيمَ عِنْدَ الْبِكْرِ سَبْعًا» قَالَ خَالِدٌ: وَلَوْ شِئْتُ قُلْتُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
                    
                 
             
            
                
                    
                          سفیان نے ایوب اور خالد حذاء سے خبر دی ،  انہوں نے ابوقلابہ سے ،  انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ،  انہوں نے کہا :  سنت میں سے ہے کہ  ( دلہا )  باکرہ کے ہاں سات راتیں قیام کرے ۔ 
خالد نے کہا :  اگر میں چاہوں تو کہہ سکتا ہوں :  انہوں نے اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعا بیان کیا ہے