Nafi' reported that Abu Lubaba talked to Ibn 'Umar to open a door in his house which would bring them nearer to the mosque and they found a fresh slough of the snake, whereupon 'Abdullah said:
Find it out and kill it. Abu Lubaba said: Don't kill them, for Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) forbade the killing of the snakes found in houses. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، - وَاللَّفْظُ لَهُ - حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ أَبَا لُبَابَةَ، كَلَّمَ ابْنَ عُمَرَ لِيَفْتَحَ لَهُ بَابًا فِي دَارِهِ، يَسْتَقْرِبُ بِهِ إِلَى الْمَسْجِدِ، فَوَجَدَ الْغِلْمَةُ جِلْدَ جَانٍّ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: الْتَمِسُوهُ فَاقْتُلُوهُ، فَقَالَ أَبُو لُبَابَةَ: لَا تَقْتُلُوهُ، «فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ الْجِنَّانِ الَّتِي فِي الْبُيُوتِ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          لیث  ( بن سعد )  نے نافع سے روایت کی کہ حضرت ابو لبابہ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بات کی کہ وہ ان کے لیے اپنے گھر  ( کے احاطے  )  میں ایک دروازہ کھول دیں جس سے وہ مسجد کے قریب آجا ئیں تو لڑکوں کو سانپ کی ایک کینچلی ملی  ، حضرت عبد اللہ  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے کہا  : اس کو قتل مت کرو  ، کیونکہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے ان چھپے ہو ئے سانپوں کے مارنے سے منع فرمایا   :  ہے جو گھر وں کے اندر ہو تے ہیں  ۔