Abu al-Aliya said:
The son of the uncle of your Prophet ( صلی اللہ علیہ وسلم  ), i. e. Ibn Abbas, reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) as saying: It is not meet for a servant that he should say: I am better than Yunus b. Matta (and this Matta) is the name of his father. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ - وَاللَّفْظُ لِابْنِ الْمُثَنَّى - قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:    مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ: أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى    وَنَسَبَهُ إِلَى أَبِيهِ
                    
                 
             
            
                
                    
                          قتادہ سے روایت ہے کہا :  میں نے ابو العالیہ سے سنا ،  وہ کہہ رہے تھے  :  تمھارے نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  کے چچا کے بیٹے  ( حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ   )  نے مجھے نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  سے حدیث بیان کی ، کہ آپ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرما یا  :  "  کسی بندے کو زیب نہیں دیتا کہ وہ کہے  :  میں یو نس بن متیٰ  علیہ السلام  سے افضل ہوں  ۔  " آپ نے ان کے والد کی نسبت سے ان کا نام لیا ۔