Bakr reported that he had heard from the son of Mughira that verily the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم  ) performed ablution and wiped over his forehead and wiped over his turban and over his socks. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، جَمِيعًا عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ، قَالَ: ابْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: بَكْرٌ، وَقَدْ سَمِعْتَ مِنَ ابْنِ الْمُغِيرَةِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ، وَعَلَى الْعِمَامَةِ وَعَلَى الْخُفَّيْنِ»
                    
                 
             
            
                
                    
                          یحییٰ بن سعید نے  ( سلیمان  )  تیمی سے  ،  انہوں نے بکر بن عبد اللہ سے  ،  انہوں نے حسن سے  ،  انہوں نے مغیرہ بن شعبہ  رضی اللہ عنہ    کے بیٹے سے ،  انہوں نے اپنے والد سے روایت کی  ( بکر نےکہا :  میں نے مغیرہ  رضی اللہ عنہ    کے بیٹے  ( بلاواسطہ بھی )  سنا )  کہ نبی کریم ﷺ نے وضو کیا اور اپنے سر کے اگلے حصے پر اور پگڑی پر اور موزوں پر مسح کیا  ۔