وَحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
                    
                 
             
            
                
                    
                          اور یہی روایت مجھ  (  امام مسلم )  کو سوید بن سعید نے علی بن مسہر سے اور انہو ں نے اعمش سے مذکورہ بالا سند کے ساتھ بیان کی  ۔  اس میں إن رسول اللهﷺ ( یقیناً رسول اللہ ﷺنے  )  کے بجائےرأيت رسول الله ﷺ  (  میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا )  کے الفاظ ہیں  ۔