Jarir reported that Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) delivered an address in which he exhorted people to give charity.
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْبٍ جَمِيعًا عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَحَثَّ عَلَى الصَّدَقَةِ بِمَعْنَى حَدِيثِ جَرِيرٍ
جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اكرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ پڑھا اور لوگوں كو ترغیب دی صدقہ دینے كی پھر بیان كیا اسی طرح جیسے اوپر گزرا .