Abu Hurairah reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying “Our Lord Most High is charmed with people who will be led to Paradise in chains. ” 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:   عَجِبَ رَبُّنَا عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قَوْمٍ يُقَادُونَ إِلَى الْجَنَّةِ فِي السَّلَاسِلِ  .
                    
                 
             
            
                
                    
                         ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ   میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:  ہمارا رب ایسے لوگوں سے خوش ہوتا ہے جو بیڑیوں میں جکڑ کر جنت میں لے جائے جاتے ہیں ۱؎ ۔