Ibn Abbas reported the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وسلم as saying: When one of you eats, he must not wipe his hand with a handkerchief till he licks it or gives it to someone to lick. 
                    
                 
             
            
                
                    
                        حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:   إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَمْسَحَنَّ يَدَهُ بِالْمِنْدِيلِ حَتَّى يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا  .
                    
                 
             
            
                
                    
                         عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھائے تو اپنا ہاتھ اس وقت تک رومال سے نہ پونچھے جب تک کہ اسے خود چاٹ نہ لے یا کسی کو چٹا نہ دے ۔