It was narrated from 'Adbur-Rahman bin Abi Bakrah that his father said:
Then he meaning the Prophet on the Day of Sacrifice - Went toward two Amlah rams and sacrificed them, then (he went toward) a small flock of sheep and distributed them among us. (Sahih )
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: ثُمَّ انْصَرَفَ كَأَنَّهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا، وَإِلَى جُذَيْعَةٍ مِنَ الْغَنَمِ فَقَسَمَهَا بَيْنَنَا .
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پھر آپ ( گویا کہ ان کی مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ) قربانی کے دن ( نماز عید کے بعد ) دو چتکبرے مینڈھوں کی طرف مڑے، انہیں ذبح کیا، اور بکری کے ایک ریوڑ کی طرف گئے اور انہیں ہمارے درمیان تقسیم کیا۔