It was narrated from 'Amrah that she heard 'Aishah say:
The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more. (Sahih) Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: This is the correct version of the narration of Yahya.
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ: يُقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا الصَّوَابُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ( چور کا ہاتھ ) کاٹا جائے گا۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں: یحییٰ کی ( مرفوع ) روایت سے یہ ( یعنی موقوف روایت ) زیادہ صحیح ہے۔