It was narrated from Sufyan, from Abu Az-Zubair, that Jabir said:
The Messenger of Allah said: 'The pilferer is not to be cut off. ' (Sahih) Ibn Juraij also did not hear it from Abu Az-Zubair. Ibn Juraij also did not hear it from Abu Az-Zubair.
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى خَائِنٍ، وَلَا مُنْتَهِبٍ، وَلَا مُخْتَلِسٍ قَطْعٌ ، وَلَمْ يَسْمَعْهُ أَيْضًا ابْنُ جُرَيْجٍ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”امانت میں خیانت کرنے والے، لوٹ لے جانے اور اچک لینے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا“۔ ( ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں: ) اسے ابن جریج نے بھی ابو الزبیر سے نہیں سنا، ( اس کے متعلق مؤلف کی وضاحت آگے آ رہی ہے ) ۔