Hadees About Qatal

Hadees About Qatal is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees About Qatal is clear in Islam. Read Hadees About Qatal from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

قتل سے متعلق احادیث

Jami at Tirmidhi Hadith No. 1400

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”باپ سے بیٹے کا قصاص نہیں لیا جائے گا“ ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 3303

مفضل نے ہمیں منصور سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی ، انھوں نے " جس دن سے اللہ تعا لیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا " کے الفا ظ ذکر نہیں کیے ۔ " قتال " ( لڑائی ) کے بجا ئے " قتل " کا لفظ کہا اور کہا " یہاں کی گری پڑی چیز..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7065

میں عبداللہ بن مسعود اور ابوموسیٰ رضی اللہ عنہما کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا تو ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اسی طرح۔ «هرج» حبشہ کی زبان میں قتل کو کہتے ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 5509

میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کل ہمارا مقابلہ دشمن سے ہو گا اور ہمارے پاس چھریاں نہیں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر جلدی کر لو یا ( اس کے بجائے ) «أرن» کہا یعنی جلدی کر لو جو آلہ خون بہا دے اور ذبیحہ پر اللہ کا نام لیا گیا ہو تو اسے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3893

میں ان نقیبوں میں سے تھا جنہوں نے ( عقبہ کی رات میں ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔ آپ نے بیان کیا کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا عہد کیا تھا کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرائیں گے، چوری نہیں کریں گے، زنا..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 3015

ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کسی غزوے میں مقتول پائی گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے قتل سے منع فرمایا ( تو انہوں نے اس کا اقرار کیا ) ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 2681

رسول اللہ صلیاللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قتل کے مسئلہ میں اہل ایمان سب سے زیادہ پاکیزہ اور بہتر ہیں ۱؎۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 168

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اخیر زمانہ میں کچھ نوعمر، بیوقوف اور کم عقل لوگ ظہور پذیر ہوں گے، لوگوں کی سب سے اچھی ( دین کی ) باتوں کو کہیں گے، قرآن پڑھیں گے، لیکن ان کے حلق سے نہ اترے گا، وہ اسلام سے ویسے ہی نکل جائیں گے جس طرح تیر..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 4545

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قتل خطا کی دیت میں بیس حقے، بیس جزعے، بیس بنت مخاض، بیس بنت لبون اور بیس ابن مخاض ہیں اور یہی عبداللہ بن مسعود کا قول ہے۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 4786

۴۷۸۶۔ ابوہریرہ رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے رسول اﷲؐ نے فرمایا جو شخص حاکم کی اطاعت سے باہر ہوجاوے اور جماعت کا ساتھ چھوڑ دے پھر وہ مرے تو اس کی موت جاہلیت کی سی ہوگی اور جو شخص اندھے جھنڈے کے تلے لڑے ( جس لڑائی کی درستی شریعت سے صاف صاف ثابت نہ ہو..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees About Qatal Pages

Hadees About Qatal

Islam is the religion of peace, love, and discipline. The Murder of any living being in Islam is prohibited and considered the biggest sin. Islam always stressed sacrifice, unity, and love. Almighty Allah sent his messengers to the world for the well-being of humankind. The last Prophet Muhammad (PBUH) also guided the followers to maintain unity and peace. He also said many hadees about Qatal in Islam and its punishments according to Islamic studies.

Muslims all over the world follow the teachings of the Quran and seek knowledge from hadith about Murder or any other aspect of life. Islam has clearly described the Punishments of Murder i.e. Qatal ki saza in Islam. The ahdess about qatal also narrated the Punishment for Murderer (Qatil is saza in Islam). There are many hadees on Qatal ka kaffara and the laws about murder punishment in Islam. On this page, you can find all the hadees about qatal with detail and reference. Hadees on qatal in Urdu are mentioned to create ease for the visitors of Hamariweb.