Hadees on Buri Nazar

Hadees on Buri Nazar is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Buri Nazar is clear in Islam. Read Hadees on Buri Nazar from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

بری نظر نظربد سے متعلق احادیث

Sunan Ibn Majah Hadith No. 3507

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر کا لگنا حقیقت ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3889

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھاڑ پھونک صرف نظر بد کے لیے یا زہریلے جانوروں کے کاٹنے کے لیے یا ایسے خون کے لیے ہے جو تھمتا نہ ہو ۔ عباس نے نظر بد کا ذکر نہیں کیا ہے یہ سلیمان بن داود کے الفاظ ہیں۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5720

محمد بن بشر نے مسعر سے روایت کی ، کہا : ہمیں معبد بن خالد نے ابن شداد سے حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انھیں حکم دیتے تھے کہ وہ نظر بد سے ( شفا کے لیے دم کرالیں ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 5496

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنوں کی نظر بد اور انسانوں کی نظر بد سے اللہ کی پناہ مانگتے تھے، پھر جب معوذتین اتری تو آپ نے ان کو پڑھنا شروع کیا اور باقی سب چھوڑ دیا۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3525

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین ( رضی اللہ عنہما ) پر دم فرماتے تو کہتے: «أعوذ بكلمات الله التامة من كل شيطان وهامة ومن كل عين لامة» میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعہ پناہ مانگتا ہوں ہر شیطان سے، ہر زہریلے کیڑے ( سانپ، بچھو وغیرہ ) اور..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3506

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نظر کا لگنا حقیقت ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 3888

ہم ایک ندی پر سے گزرے تو میں نے اس میں غسل کیا، اور بخار لے کر باہر نکلا، اس کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے فرمایا: ابوثابت کو شیطان سے پناہ مانگنے کے لیے کہو ۔ عثمان کی دادی کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: میرے آقا! جھاڑ پھونک..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5702

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آ پ نے فرمایا : " نظر حق ( ثابت شدہ بات ) ہے ، اگر کوئی ایسی چیز ہوتی جو تقدیر پر سبقت لے جاسکتی تو نظرسبقت ہے جاتی ۔ اور جب ( نظر بد کے علاج کےلیے ) تم سے غسل..

مزید پڑھیں
Sunan Ibn Majah Hadith No. 3508

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی پناہ طلب کرو، اس لیے کہ نظر بد حق ہے ۔ ..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 5722

سفیان نے معبد بن خالد سے ، انھوں نے عبد اللہ بن شداد سے ، انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے حکم دیتے تھے کہ وہ نظر بد سے دم کرالوں ۔ ..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Buri Nazar Pages

Hadees on Buri Nazar

Hadees on Buri Nazar


The word Nazar is Arabic, which means, to make a vow of the eyes or to see, and it can also mean a scene of satanic jealousy. Nazar e bad or Evil eye can occur when a person sees an object/look that is associated with feelings of jealousy. It can be irrespective of the person's intentions, whether he wants to do something bad to the person with the eyes or not. Islam also mentioned about buri nazar. According to Islam, the evil eye (nazar) is real and it affects humans. It is also already guided how to remove buri nazar in Islam i.e saying MashaAllah.

Prophet Muhammad (PBUH) also discussed it in Hadees on buri nazar. People must not feel jealous of others and always encourage them for more blessing to eradicate the fact of nazar e bad. Prophet Muhammad (PBUH) has guided his follower about Buri nazar symptoms and how to remove nazar by reciting Quran. There are many hadees about buri nazar which declare it as reality. On this page, you can easily find all the hadees on buri nazar in Urdu.