Hadees on Gussa

Hadees on Gussa is available in Arabic text with Urdu and English translations. The Prophet (PBUH) statement Hadees on Gussa is clear in Islam. Read Hadees on Gussa from authentic 6 books including Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Jami at Tirmidhi, Sunan Abu Dawood, Sunan An Nasai, and Sunan Ibn Majah.

غصے سے متعلق احادیث

Sahih Muslim Hadith No. 2931

محمد بن جعفر ( غندر ) نے کہا : ہمیں شعبہ نے حکم سے حدیث بیان کی ، انھوں نے ( زین العابدین ) علی بن حسین سے ، انھوں نے ذاکون مولیٰ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے فر مایا :..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 7291

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ چیزوں کے متعلق پوچھا گیا جنہیں آپ نے ناپسند کیا جب لوگوں نے بہت زیادہ پوچھنا شروع کر دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوئے اور فرمایا: پوچھو! اس پر ایک صحابی کھڑا ہوا اور پوچھا: یا رسول اللہ! میرے والد کون ہیں؟..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4550

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے اس لیے قسم کھائی کہ کسی مسلمان کا مال ( جھوٹ بول کر وہ ) مار لے تو جب وہ اللہ سے ملے گا، اللہ تعالیٰ اس پر نہایت ہی غصہ ہو گا، پھر اللہ تعالیٰ نے آپ کے اس فرمان کی تصدیق میں یہ آیت نازل کی «إن..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 4330

غزوہ حنین کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کو جو غنیمت دی تھی آپ نے اس کی تقسیم کمزور ایمان کے لوگوں میں ( جو فتح مکہ کے بعد ایمان لائے تھے ) کر دی اور انصار کو اس میں سے کچھ نہیں دیا۔ اس کا انہیں کچھ ملال ہوا کہ وہ مال جو نبی کریم صلی اللہ..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 4427

ایک شخص نے علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو چھوڑ کر آپ کو کوئی راز کی بات بتاتے تھے؟ اس پر علی رضی اللہ عنہ غصہ ہو گئے یہاں تک کہ ان کا چہرہ لال پیلا ہو گیا اور کہا: آپ لوگوں کو چھوڑ کر مجھے کوئی بات راز کی..

مزید پڑھیں
Sunan An Nasai Hadith No. 1238

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی تین رکعت پر سلام پھیر دیا، پھر آپ اپنے حجرے میں چلے گئے، تو آپ کی طرف اٹھ کر خرباق نامی ایک شخص گئے اور پوچھا: اللہ کے رسول! کیا نماز کم ہو گئی ہے؟ تو آپ غصہ کی حالت میں اپنی چادر گھسیٹتے ہوئے باہر تشریف لائے،..

مزید پڑھیں
Sunan Abu Dawood Hadith No. 779

سمرہ بن جندب اور عمران بن حصین رضی اللہ عنہما نے آپس میں ( سکتہ کا ) ذکر کیا تو سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دو سکتے یاد رکھے ہیں: ایک سکتہ اس وقت جب آپ تکبیر تحریمہ کہتے اور دوسرا سکتہ جب آپ..

مزید پڑھیں
Jami at Tirmidhi Hadith No. 1334

میرے باپ نے عبیداللہ بن ابی بکرہ کو جو قاضی تھے خط لکھا کہ تم غصہ کی حالت میں فریقین کے بارے میں فیصلے نہ کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: ”حاکم غصہ کی حالت میں فریقین کے درمیان فیصلے نہ کرے“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے..

مزید پڑھیں
Sahih Muslim Hadith No. 356

( اعمش کے بجائے ) منصور نے ابووائل سے اور انہوں نے عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی ۔ حضرت عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا : جو شخص ایسی قسم اٹھاتا ہے جس کی بنا پر وہ مال کا حق دار ٹھہرتا ہے او روہ اس قسم میں جھوٹا ہے..

مزید پڑھیں
Sahih Bukhari Hadith No. 6140

ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کی میزبانی کی اور عبدالرحمٰن سے کہا کہ مہمانوں کا پوری طرح خیال رکھنا کیونکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤں گا، میرے آنے سے پہلے انہیں کھانا کھلا دینا۔ چنانچہ عبدالرحمٰن کھانا مہمانوں کے پاس لائے اور..

مزید پڑھیں
User Comments on Hadees on Gussa Pages

Hadees on Gussa

Hadees on Gussa


Gussa or Anger is an emotion that can ruin a lot of things including relationships. Islam places great emphasis on controlling anger. It is a natural emotion that God has given us and also keeps a sawab (reward) on controlling it. Anger is man's secret weapon against evil, but sometimes it results in the loss of many good qualities. It robs a person of his wisdom and he becomes a worthless animal that is why Prophet Muhammad guided his followers by hadees on Gussa. Even prophet Muhammad said “Do not become angry and Paradise will be yours” in hadees about Gussa.

There are many hadees on Gussa that can be found easily. Almighty Allah mentioned in many Quranic verses about Gussa . Hadees about Gussa also support the Quranic narratives as we can find many hadees about Gussa. On this page, all Hadith on Gussa can be found. People looking for Hadees related to Gussa can be seen here in Urdu. Hamariweb has developed this page to cater to the needs of its users.