سورہ كوثر اردو ترجمہ

سورہ كوثر اردو ترجمہ اور آڈیو Mp3 - یہ سورہ نمبر 108 ہے اور یہ 3 آیات پر مشتمل ہے- یہاں آن لائن سورہ كوثر اردو ترجمہ اور تعارف بھی موجود ہے- یہ مکی سورہ ہے جو کہ پارہ نمبر 30 میں موجود ہے-

آیات کی تعداد: 3
پارہ: 30
سورہ نمبر: 108
دور نزول: مکی

عربی عبدالرحمان السدیس اور سعود الشریم اور اردو ترجمہ فتح محمد جالندھری

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے ﴿۱﴾ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو ﴿۲﴾ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا ﴿۳

Reviews & Comments
captcha