یہ پاکستان کی کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟ پہچانیں

image

تصویر میں موجود اس پیاری معصوم بچی کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟ پیلے رنگ کی فراک میں ملبوس خوبصورت آنکھوں والی بچی کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

اگر آپ اس بچی کو پہچاننے میں کامیاب نہیں ہو پائے تو پریشان نہ ہوں، بلکہ ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں نظر آنے والی یہ بچی اور کوئی نہیں بلکہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان ہیں۔ یہ تصویر ان کے بچپن کی یادگار تصویروں میں سے ایک ہے۔

خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا شمار بہترین اداکاراؤں کی فہرست میں ہوتا ہے۔ وہ پاکستانی ڈراموں، فلموں کے علاوہ بالی ووڈ کی فلم میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US