آپ ان پاکستانی مشہور اداکار بھائی بہن کو پہچان سکتے ہیں؟

image

کیا آپ اس تصویر میں موجود ان دو پیارے بچوں کو پہچان سکتے ہیں؟

ویسے تو ہم آپ سے مختلف فنکاروں ، گلوکاروں اور سیاستدانوں کے بچپن کی تصویروں سے متعلق پوچھتے ہی ہیں جن کے جواب دینا آپ کے لئے تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے تو کبھی آپ مشہور شخصیات کو باآسانی پہچان بھی لیتے ہیں۔

لیکن اس تصویر میں موجود لال سفید رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ان معصوم بچوں کو پہچانیں اور بتائیں کہ شوبز کے کونسے دو مشہور ستارے ہیں؟

اگر نہیں پہچانے تو آئیں ہم بتاتے ہیں۔

مذکورہ تصویر میں نظر آنے والے میں یہ دو بچے دراصل پاکستان شوبز کے مشہور اداکار مومل شیخ اور شہزاد شیخ ہیں، اور ان کی یہ تصویر یادگار تصویروں میں سے ایک ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US