مشہور ہوائی چپل کی ایجاد کیسے ہوئی اور یہ کس ملک کے لوگوں کی پسندیدہ تھیں؟

image

ہوائی چپل یا جسے ہم فلپ فلاپ بھی کہتے ہیں، لوگوں کی یہ پسندیدہ اور سب سے آرام دہ چپل ہے۔ یہ پہننے میں آسان اور چلنے میں سکون دیتی ہے جس کی وجہ سے لوگ اسے پہننا بے حد پسند کرتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان چپلوں کا آغاز کون سے ملک سے ہوا؟
یہ چپلیں مصر میں ایجاد کی گئیں جبکہ اب تک اسے ایجاد ہوۓ 1500 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ لوگ آج بھی ان چپلوں کو ایسے ہی شوق سے پہنتے ہیں جیسے اس وقت پہنا کرتے تھے۔
مختلف ممالک میں یہ چپلیں مختلف مٹیریل سے بنائی جاتی تھیں۔ بھارت میں یہ لکڑی سے بنتی تھیں, جبکہ مصر میں انہیں کھجور کے پتوں کی مدد سے بنایا جاتا تھا۔
قدیم زمانے کی ہوائی چپل کی کچھ تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجیے













Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US