پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 9.41 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5.56 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 352.59 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 382.25 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پیٹرول 9.41 روپے، ڈیزل 5.56 روپے فی لیٹر سستا