سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے حوثی گروہ انصار اللہ کی جانب سے مدینہ کے علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم حوثیوں نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کارروائیاں صرف سعودی تیل کی تنصیبات اور فوجی اڈوں تک محدود ہیں۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- ہفتے میں دوسری مرتبہ یورپی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، متعدد پروازوں کا رخ متبادل اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا
- وفاقی آئینی عدالت نے پشاور ہائی کورٹ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے مقدمات سننے سے روک دیا
- راولا کوٹ میں ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن: دو طرفہ فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں اور مبینہ مسلح مظاہرین زخمی ہوئے، پونچھ پولیس
- سکیورٹی فورسز نے راولا کوٹ بس ٹرمینل کو مظاہرین سے خالی کروانے کے لیے علی الصبح آپریشن کیا اور کارکنوں پر مبینہ طور پر براہِ راست فائرنگ کی گئی: ایکشن کمیٹی کا الزام
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکی سیاست میں تبدیلی سے ایران کے خلاف واشنگٹن کے رویے میں بھی تبدیلی آئے گی، وہ سخت غلطی پر ہیں۔‘
سعودی فوجی اتحاد کا مدینہ کی جانب داغا گیا میزائل مار گرانے کا دعویٰ، حوثیوں کی مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی تردید