مقبوضہ کشمیر پاکستان میں شامل ہوگیا۔۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی کامیابی سے پہلے پاکستان کی فتح

image

امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور چند گھنٹوں بعد امریکا کے نئے صدر کا بھی اعلان سامنے آجائے گا۔ بلاشبہ جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین سخت مقابلہ جاری ہے، لیکن اس سے قبل پاکستان کی کامیابی سامنے آئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر پاکستان میں شامل کردیا گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعے ایک نیا نقشے کی تصویر پوسٹ کی، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نقشے میں پاکستان کے ساتھ کشمیر کو شامل کیا گیا ہے۔

نقشے میں دکھایا گیا کہ پوری دنیا ڈونلڈ ٹرمپ اور ری پبلکنز کی حامی ہے، جبکہ جوبائیڈن کو بھارت کی حمایت حاصل ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US