معروف اینکر پرسن اقرار الحسن پر نا معلوم افراد کا قاتلانہ حملہ ، ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔
ذراٸع کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے بلاک-کے , ڈی ایچ اے پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے پیش آیا, اور ملزم فاٸرنگ کے بعد موقع پر فرار ہوگیا۔
اس حوالے سے سید اقرار الحسن کا ٹوٸٹ بھی سامنے آیا ہے.
اقرار الحسن نے اپنی تصاویر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیں جن میں اُن کے چہرے پر تازہ زخم نظر آرہا ہے۔