جاپان کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ کیا یہ لوگ اسلام کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔۔۔ جانیں حقیقت

image

جاپان دنیا کی دوسری بڑی ویٹو پاور بننے والی ریاست ہے جو کہ اپنے اصول و ضوابط کے سامنے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتی ہے۔ ایسی ریاست جس سے امریکہ جیسی سُپر پاور بھی جنگ لڑے سے کتراتی ہے مگر جاپانیوں نے ایسا کیا کام انجام دیا کہ وہ اس قدر کامیاب ہوگئے؟

وجہ؟

جاپان ماضی میں ایک بنجر ملک رہ چکا ہے انہوں نے اپنے عادات و اطوار اور ملک کی کامیابی کو اس قدر سنجیدہ لیا کہ آج سب متحد ہیں۔ اور اس کے لیئے انہوں نے اسلامی تعلیات اور قرآن و حدیث سے مدد لی ہے۔ جس کا جیتا جاگتا ثبوت جاپانی میں نافذ العمل اسلامی تعلیمات ہیں یعنی سب سے درجہ اول پر جو اسلام کا اصول یہ لوگ اپنائے ہوئے ہیں وہ ہے ''وقت کی پابندی''، اور دوسرا '' حقوق العباد'' ۔

یہاں امیر اور غریب کا کوئی فرق نہیں، ہر امیر غریب کے لئے سالانہ اتنی امداد دیتا ہے کہ غریب بھوکا نہ سوئے، حاکم اور رعایا کے حقوق اور درجات برابر ہیں۔ جو اصول ملک کا سربراہ اپناتا ہے وہی ایک عام فرد بھی ادا کرتا ہے۔

یہ لوگ نوکروں اور ملازموں کے عوض کام کرنے کو ترجیح نہیں دیتے بلکہ اپنا نام خود کرتے ہیں، صفائی کے ان اصولوں پر عمل پیرا ہیں جو اسلام نے ہمیں بتائے ہیں، جرائم کی سزائیں بھی اس قدر ہیں جو اسلام میں موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ کامیاب ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US