مولانا طارق جمیل کے مداحوں کے لیے اسپتال سے بری خبر

image

عالمی وباء کورونا واٸرس کی دوسری لہر کے دوران کٸی نامور شخصیات میں اس موذی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔

وہیں اب معروف عالم دین و مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل میں کووڈ انیس کی تصدیق سامنے آگٸی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں سے طبعیت ناساز تھی اور کورونا ٹیسٹ کروانے پر نتیجہ مثبت آیا، جس کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے سے وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US