3 سال میں گھر بیٹھے 9 کروڑ روپے کمانے والی بیوی نے شوہر کو اتنی بھاری رقم کے بارے میں کیوں کچھ نہ بتایا۔۔۔ جانیں پھر کیا ہوا؟

image

خواتین اپنا گھر چلانے کی خاطر ہر مشکل سے مشکل وقت میں مضبوط چٹان کی طرح ثابت قدم رہتی ہیں چاہے وہ گھر سے باہر نکل کر نوکری کریں یا نہ کریں مگر ان کا دل اور دماغ اپنے شوہر اور گھر والوں کی خوشحالی کے لئے ہر وقت کچھ نہ کچھ کرنے کے لئے کوشاں رہتا ہے۔

ایسا ہی کچھ کراچی سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علوی نے کیا جس کو جان کر اُن کا شوہر بھی بیوی کی اس دانائی پر رشک کرتا ہے۔

ماہ نور نے شوہر کو بتائے بغیر گھر بیٹھے 9 کروڑ روپے کمائے اور ضرورت پڑنے پر شوہر کو ڈر ڈر کر بتایا تو شوہر اپنے جذبات کا اظہار لفظوں میں نہ کر سکا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے۔

2004 میں ماہ نور کی شادی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے انجینئر محمد علی سے ہوئی یہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور گھر والوں کی رضامندی پر شادی کی تھی۔

ماہ نور شادی سے پہلے کسی انٹرنیشنل ادارے میں کام کرتی تھی اور شادی کے بعد یہ ایک کلینک میں ریسیپشن پر کام کرتی تھیں مگر اپنے پہلے بیٹے کی پیدائش کے بعد اس نے یہ نوکری بھی چھوڑ دی اور گھر کے معملات سنبھالنے لگی۔

لیکن ایک روز اخبار میں ماہ نور نے سوشل میڈیا پر ایک دن میں 1 لاکھ روپے کمانے کا اشتہار دیکھا تو اسے تجسس ہوا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے کیا؟

بہت سوچ بیچار کے بعد ماہ نور نے علی سے چھپ کر گھر بیٹھے آن لائن چیزیں بیچنا شروع کردیں اور محض ایک سے دو ہفتوں میں ان کے اکاونٹ میں 13 لاکھ روپے جمع ہوگئے جس کو جان کر وہ بہت خوش ہوئیں مگر اپنے شوہر کو کچھ نہ بتایا کیونکہ ان کو ڈر تھا کہ کہیں وہ اس کام کو کرنے کے لیے مجھے منع نہ کر دیں۔

اس نے اپنا کام جاری رکھا اور 3 سال تک مستقل خاموشی سے کام کرتی رہی اور صرف 3 سال کے عرصے میں ہی ماہ نور کے اکاؤنٹ میں 9 کروڑ روپے کی رقم جمع ہوگئی۔

جس کو جان کر وہ انتہا سے زیادہ حیران رہ گئی ۔ ماہ نور کے مطابق: '' میں نے ایسا سوچا بھی نہیں تھا کہ میری یہ چھپ چھپ کر کی گئی محنت اتنی رنگ لائے گی اور میں کروڑوں روپے بھی کما سکوں گی، مگر شوہر کا ڈر دل میں تھا کہ اگر ان کو پتہ لگ گیا تو یہ مجھے چھوڑ نہ دیں، ناراض نہ ہوں''۔

بہرحال ایک وقت آیا جب لاک ڈاؤن میں شوہر بیروزگار ہوگیا اور ماہ نور کے پاس کوئی دوسرا چارہ نہ تھا سوائے اس کے کہ وہ اپنے شوہر کو حقیقت بتائے اور گھر کے خرچے کے لئے اپنی جمع کی گئی رقم میں سے کچھ حصہ نکالے۔

ماہ نور نے بہت ہمت کے بعد شوہر کو بتایا کہ میں آن لائن کام کرتی ہوں جس کے عوض دن میں ایک لاکھ تک رقم بھی مل جاتی ہے اور کبھی کم پیسے بھی ملتے ہیں لیکن اس میں کوئی برائی نہیں ہے میں 3 سال سے یہ کام کر رہی ہوں اور میرے اکاؤنٹ میں 9 کروڑ 86 لاکھ 11 ہزار 5 سو 53 روپے موجود ہیں اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو آپ بھی آزما کر دیکھ لیں۔ یہ ای- روزگار پروجیکٹ ہے جس کے تحت میں نے یہ کاروبار کیا ہے۔

جس پر شوہر کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور وہ اپنی بیوی سے بہت خوش ہوا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US