اداکارہ مریم انصاری کے شوہر معین خان کے بیٹے کیا کرتے ہیں؟ جانیں ان کے بارے چند باتیں جو کم لوگ جانتے ہیں

image

اداکارہ مریم انصاری کی حال ہی میں پاکستان کے معروف سابق کرکٹر معین خان کے بیٹے اویس خان سے ہوئی ہے جوکہ ان کے مداحوں کو خوب پسند بھی آئی۔ مگر لوگوں نے سوشل میڈیا پر یہ سوال کیا کہ اداکارہ کے شوہر اویس خان کون ہیں وہ کیا کرتے ہیں؟ ان دونوں کی ملاقات کیسے ہوئی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

اویس خان کیا کرتے ہیں؟

اویس خان دراصل ایک جم فٹنس ٹرینر ہیں اور باڈی بلڈر بھی ہیں، اپنی فٹنس اور کثرت کو سب سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔ اور اداکارہ مریم انصاری کی ملاقات بھی ان کے ساتھ ایک جم میں ہی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ ان کی شادی اچانک سے نہیں ہوئی بلکہ یہ دونوں کافی وقت سے ایک دوسرے کو جانتے تھے۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts