یہ اداکارائیں چند سال پہلے کیسی دکھائی دیتی تھیں؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی نہیں پہچانیں گے

image

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں سوشل میڈیا پرکافی متحرک دکھائی دیتی ہیں اور آئے روز اپنی تازہ ترین تصاویر شئیر کرتی ہیں۔

آج ہم دیکھیں گے پاکستان کی نئی، باصلاحیت ابھرتی ہوئی اداکاراؤں کی چند سالوں پہلے کی تصاویر جس میں وہ بالکل بھی پہچان میں نہیں آئیں گی۔

حنا الطاف

معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے سوشل میڈیا پر اپنی 2016ء کی تصویر شیئر کر دی ہے۔

جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے ’دلِ گمشدہ‘ کی اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی دو تصاویر شیئر کر کے سال 2016ء اور 2021ء کا موازنہ کیا ہے۔

حنا الطاف نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ وقت تیزی سے گزر جاتا ہے۔

آمنہ الیاس

حال ہی میں شوبز کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے اپنی ایک یادگار تصویر شئیر کی جس میں وہ اپنی اسکول کی سہیلیوں کے ہمراہ کلاس میں موجود ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اسکول کے زمانے کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو پہچاننا مشکل ہے۔

تصویر کے کیپشن میں اداکارہ آمنہ الیاس نےلکھا پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے کہا کہ بچپن وہ ہوتا جب آپ بیٹ مین سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ جوانی وہ ہوتی ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ جوکر زیادہ بہتر ہے۔

سجل علی

پاکستان کی ایک اور ابھرتی ہوئی اداکارہ سجل علی کی 10 سال پہلے کی تصویر نے سب کو حیران کر دیا۔ اداکارہ اب کافی بدل چکی ہیں۔


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts