ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کی معروف ترین اداکارہ اسری بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔
پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں اسری’ بلجک کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا ہے۔
پی ایس ایل 6 میں ترکش اداکارہ اسری' بلجک پشاور زلمی کو بھرپور سپورٹ کریں گیں۔
واضح رہے کہ مقبول ترک سپر اسٹار اداکارہ اسری' بلجک پشاور زلمی کی گڈوول ایمبسیڈر ہوں گی۔