یہ تو بالکل الگ نظر آرہی ہیں۔۔۔ پاوری گرل دنانیر بِنا میک اپ کیسی لگتی ہیں؟ دیکھیں چند تصویریں جو آپ کو بھی حیران کر دیں گی

image

پاکستان ہو یا بھارت ہر جگہ ہی پاوری گرم دنانیر کے چرچے ہیں لولی وُڈ سے لے کر بالی وُڈ تک کم و بیش ہی کوئی اداکار رہتا ہوگا جس نے پاوری گرل جیسی پارٹی والی ویڈیو نہ بنائی ہو۔

مگر کیا اپ جانتے ہیں کہ دنانیر بِنا میک اپ کیسی لگتی ہیں؟

نہیں! تو ملاحظہ کریں پاوری گرم کی یہ چند تصاویر جو آپ کو بھی پسند آئیں گی۔

مشہور پاوری گرل دنانیر کی تصاویر

پاوری گرل کی پُرانی تصاویر بھی دیکھیں

پاوری گرل دنانیر کی میک اپ ٹیوٹوریل ویڈیو بھی دیکھیں اور جانیں کہ وہ کیسے میک اپ کرتی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US