پی ایس ایل 6 ملتوی کر دیا گیا، کھلاڑیوں میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے باقی میچ ملتوی

image

پی ایس ایل 2021 بھی کورونا کی نظر ہو گیا، چھٹا سیزن بھی ملتوی۔

ابتدائی خبر کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 ملتوی کر دیا ہے۔

پی ایس ایل کھیلنے والے 7 کھلاڑیوں اور آفیشلز میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد کورونا وائرس بڑھنے نے خدشات کے پیشِ نظر پی سی بی نے بڑا فیصلہ لے لیا ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US