عینی زیدی کی بیٹی کیا کرتی ہیں؟ دیکھیں فیملی کے ہمراہ چند تصاویر جو آپ نے بھی پہلے نہیں دیکھی ہوں گی

image

پاکستانی ڈراموں میں ورسٹائل اداکاری دِکھانے والی مقبول ترین اداکارہ عینی زیدی کو بے شک کسی روایتی تعارف کی ضرورت نہیں۔ اِن کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں کوئی بھی کردار دے دیا جائے، ہر کسی میں ڈھل کر بہترین لگتی ہیں۔

آج کل یہ سپر ہٹ ڈرامہ سیریل ڈنک میں یونیورسٹی کی پرنسپل کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے میزبان ندا یاسر کے پروگرام میں شرکت کی اور اپنی فیملی کے بارے میں بتایا۔

عینی زیدی نے اپنے بچوں کے پروفیشن کے حوالے سے بتایا کہ میرے سب بچے کمپیوٹر کی فیلڈ سے تعلق رکھتے ہیں لیکن سب سے چھوٹی بیٹی جس کا نام انعم ہے، اس نے عمرانیات (sociology) پڑھی ہے جو کہ ایک ٹیچر ہے اور لاہور میں رہائش پذیر ہے۔

پروگرام کے دوران ندا نے اداکارہ عینی جعفری کی فیملی کی کچھ تصاویر بھی دِکھائیں جنہیں یقیناؐ اب تک بہت کم لوگوں نے دیکھا ہو گا۔

یہ تصاویر اداکارہ کے پوتے میکائل کی ہیں۔


دیگر تصاویر ملاحظہ کیجیے:


٭ امید کرتے ہیں کہ یہ آرٹیکل آپ کو ضرور پسند آیا ہوگا، ہمیں اس متعلق اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے۔ ہماری ویب کے فیسبک پیج پر کمنٹ کر کے بتائیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts