پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے والدین سے محبت بے مثال ہے۔
وہ اکثر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے بچپن اور جوانی کی تصاویر جس میں نواز شریف اور ان کی اہلیہ کلثوم نواز بھی موجود ہوتیں شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔
تو آج ہم مریم نواز مریم نواز کی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چند دلچسپ تصاویر پر ایک نگاہ ڈالیں گے۔
ذیل میں تصاویر ملاحظہ کیجیے۔