35 ہزار کا صرف یہ معمولی بیلٹ ۔۔ بیٹی نے جب مہنگی بیلٹ منگوائی تو کیا ہوا؟ دیکھیں ماں اور بیٹی کی دلچسپ و مزاحیہ ویڈیو

image

آج کے دور میں انسان جو چیز خریدتا ہے برانڈڈ ہی خریدتا ہے۔ اب چاہے وہ برانڈڈ چیز مہنگی ہی کیوں نہ ہو۔ والدین اس مہنگی چیز کو دیکھ کر ایک روایتی ردعمل دیتے ہیں۔

ایک چیز جو کہ کم قیمت میں بھی وہی کام کرتی ہے جو کہ مہنگی قیمت والے برانڈڈ چیز کرتی ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت میں پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انسٹاگرام صارف دؤو انیتا نے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کیا ہے جس میں دؤو کو ان کی والدہ چھابی گپتا برانڈڈ بیلٹ خریدنے پر بہاری انداز میں ڈانٹ رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دؤو کی ماں انہیں 35000 روپے کا بیلٹ خریدنے پر حیرت انگیز انداز میں ڈانٹ رہی ہیں۔

ماں بیٹی کے اس انداز کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US