دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ’اگر دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہا تو حتمی معاہدے سے متعلق مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں۔‘ اس سے پہلے ٹرمپ ایک بیان میں کہہ چکے ہیں کہ امریکہ یا تو ایران کے ساتھ ایک معاہدہ کرے گا یا پھر ’کام تمام کر دے گا۔‘
  • امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
  • دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران
  • عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
  • قم میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات جاری
  • فٹبال ورلڈ کپ: سپین نے پرتگال اور بیلجیم نے امریکہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی

دھمکیاں جاری رہیں تو مذاکرات نہیں ہوں گے، اپنے دستخط کی عزت رکھیں: ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US