عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے رپورٹ کیا کہ ’قطر کے آئل ٹینکر نے امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے ہرمز میں عمانی راستے سے گزرنے کی کوشش کی، لیکن بار بار کی تنبیہ کو نظر انداز کرنے کے بعد اسے نشانہ بنایا گیا۔‘
- عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملہ
- تہران میں سابق ایرانی رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ختم، تابوت قم شہر روانہ
- امریکہ یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کرے گا یا پھر 'کام تمام کر دے گا': صدر ٹرمپ
- چین کے صوبے گوانگ شی میں طوفان کے باعث سیلاب
- سری لنکا کی جیل میں ہنگامے، 26 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی
- فٹبال ورلڈ کپ: سپین نے پرتگال اور بیلجیم نے امریکہ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر میزائل حملہ