نورانی نور چہرہ نکل کر سامنے آیا ہے ۔۔ اداکار یاسر حسین کی اس بچپن کی تصویر پر مداحوں نے شدید مزاق اُڑاتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنا دیا

image

اداکاروں کے بچپن کی تصاویر ہم آپ کو دکھاتے ہی رہتے ہیں اور اج ہم آپ وک اداکار یاسر حسین کے بچہن کی تصویر دکھا رہے ہیں۔ یہ تصویر یاسر سے ملتی جلتی ہے۔ کچھ لوگوں کو دیکھ کر کہتے ہیں کہ بچپن سے اب تک آپ اتنے بدل گئے، لیکن یاسر کو دیکھ کر ایسا کہیں سے نہیں لگ رہا ہے کہ وہ بدل گئے ہیں۔ یہ تصویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ:

'' یہ بچپن کے گروپ فوٹو سے لی گئی ایک تصویر ہے جس کو بہت زوم کرنے پر یہ بچپن کا نورانی نور چہرہ نکل کر سامنے آیا ہے۔ ''

اس تصویر پر ان کی اہلیہ اقراء عزیز نے بھی کیوٹ کا کمنٹ کیا ہے۔ البتہ سبحان نامی ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا ہے کہ، اپ تو چھوٹے ہوتے بھی بکواس ہی تھے۔ وہیں زینب نامی صارف نے لکھا کہ غربت کا ہیری پورٹر تو جمشید نامی صارف نے کمنٹ کیا کہ یہ کون ہے کورونا انکل ۔۔

یاسرکے بچپن کی اس تصویر کو 20 سے زائد مداح لائک اور کمنٹ کرچکے ہیں۔ جہاں یاسر کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں کچھ لوگوں نے کمنٹ میں یہ بھی کہا کہ بچہن میں بھی پیارے تھے، اب بھی پیارے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts