کیا آپ اس تصویر میں موجود غلطی کو پکڑ سکتے ہیں؟ 80 فیصد افراد صحیح جواب نہیں دیتے

image

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ مختلف تصویری پہیلیوں سے بھرا پڑا ہےجس کو دیکھنے کے بعد ہمارا دھیان مذکورہ پہیلی کی جانب چلا جاتا ہے اور دماغ اس کو سلجھانے میں مصروف عمل رہتا ہے۔

ماہرین کے مطابق انسان جتنا اپنے دماغ کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کا ذہن اتنا ہی فعال ہوتا جائے گا۔ اور جو اپنے دماغ کا استعمال کم کرتا ہے اس کا دماغ آہستہ آہستہ سست اور غیر فعال ہوتا جاتا ہے جس کو نا سمجھ کہا جاتا ہے۔

اسی لیے ہم آپ کے لیے ایسی ہی ایک دلچسپ تصویری پہلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو آپ کے دماغ کی ورزش کے لیے بہت مفید ہے اور اس میں موجود غلطی کی نشاندہی کرنی ہے۔

تصویر میں ایک کلاس روم کا منظر ہے جہاں ٹیچر ایک طالب علم کو ڈانٹتی دکھائی دے رہی ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں درست جواب تلاش کر پائے یا نہیں؟

اگر نہیں تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

درست جواب یہ ہے کہ پیچھے موجود دروازے کے قبضے الٹی سمت موجود ہیں، مطلب جس طرف پر دروازے کا ہینڈل موجود ہے اسی طرف پر قبضے موجود ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US