کیا آپ تصویر میں موجود دوسری بلی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

image

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا مختلف تصویری پہیلیوں سے بھرا پڑا ہے جس کو دیکھنے کے بعد ہمارا دھیان اس تصویر پر درست جواب ڈھونڈنے کے لیے چلا جاتا ہے اور دماغ اس کو سلجھانے میں مصروف عمل رہتا ہے۔

ماہرین کے مطابق انسان جتنا اپنے دماغ کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے اس کا ذہن اتنا ہی فعال ہوتا جائے گا۔ اور جو اپنے دماغ کا استعمال کم کرتا ہے اس کا دماغ آہستہ آہستہ سست اور غیر فعال ہوتا جاتا ہے جس کو نا سمجھ کہا جاتا ہے۔

اسی لیے ہم آپ کے لیے ایسی ہی ایک دلچسپ تصویری پہلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو دوسری بلی تلاش کرنی ہے۔

تصویر میں بظاہر ایک بلی موجود ہے، لیکن اگر آپ غور کریں تو آپ کو دوسری بلی بھی موجود ہے مگر ہماری نظریں وہاں پہنچ نہیں پا رہیں۔

تو کیا اس تصویر میں دوسری بلی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوپائے؟

اگر نہیں تو نیچے جواب آپ دیکھ سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US