چہرہ ایسا بدلا کہ لگتا ہے سرجری کروالی ہو ۔۔ 5 مشہور اداکار سالوں پہلے کیسے دکھائی دیتے تھے؟ دیکھیں حیران کردینے والی تصویریں

image

ویسے تو آپ سوشل میڈیا پر کئی ایسی تصاویر اور معلومات موجود ہے جو کہ آپ کے سیلیبریٹیز کے بارے میں ہوتی ہیں مگر ان مشہور شخصیات کے بچپن کی تصاویر کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

آج ایسے ہی چند مشہور شخصیات کے بارے میں بتائیں گے، جو کہ ہو سکتا ہے آپ بھی پہلی بار دیکھ رہے ہوں۔

طوبیٰ عامر:

توبہ عامر اس وقت مشہور شخصیت بن گئی تھیں جب سے وہ عامر لیاقت سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور پھر اس کے بعد پاکستانی ڈرامے میں بھی جلوہ گر ہو چکی ہیں۔ توبہ کی یہ تصویر بھی کافی پرانی ہے۔

مہوش حیات:

مہوش حیات پاکستانی فلم انڈسٹری کی وہ شخصیت ہیں جو کہ متعدد فلموں میں کام کر چکی ہیں، مہوش کی اس تصویر میں بھی وہ کافی خوش نظر آرہی ہیں۔

صدف کنول:

صدف کنول پاکستان کی ان مشہور ماڈلز میں سے ہیں جو کہ شہروز سبزواری کی اہلیہ بھی ہیں، صدف کی یہ تصویر بھی ان کے موجودہ وقت سے کافی مشابہت رکھتی ہے۔

منیب بٹ:

منیب بٹ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ہیں۔ منیب کی بچپن کی تصویر میں وہ کسی تقریب میں موجود ہیں۔

عاصم اظہر:

عاصم اظہر پاکستان کی مشہور شخصیات میں ہیں اس تصویر میں بھی وہ اپنے اسکول کے دنوں میں کسی تقریب کے دوران گنگناتے دکھائی دے رہے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts