میں اپنی شادی کے بارے میں سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ اب تک ۔۔ اداکارہ نے اپنی شادی کے حوالے سے سب سچ بتا دیا

image

پاکستانی شوبز کی مقبول ترین اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان کی سپر اسٹار مانا جاتا ہے۔ ماہرہ خان کی فین فالوونگ میں روزانہ کی بنیاد میں اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرہ ایک پیارے لڑکے اذلان کی اکیلی والدہ ہیں۔

اداکارہ نے گزشتہ برس اپنے متعلق انکشاف کیا تھا کہ وہ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں ہیں۔ بعد ازاں جس شخص کا نام سامنے آیا اس کا نام سلیم کریم تھا۔

سپر اسٹار ماہرہ خان کے مداح آج بھی ان کی جانب سے بڑی خبر کا انتظار کر رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے تو قیاس آرائیاں شروع کردی ہیں کہ ماہرہ پہلے ہی سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں اور وہ اپنی شادی کو خفیہ رکھے ہوئی ہیں۔ تاہم ماہرہ خان نے اس حوالے سے اپنے مداحوں حقیقت سے آگاہ کر دیا ہے۔

ماہرہ خان نے ایک حالیہ ویڈیو میں ایسی تمام افواہوں سے باز آتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شادی کب ہوگی اس کا سب کو پتہ چل جائے گا۔

اسی ویڈیو میں ماہرہ خان نے ان تمام مفروضوں کا جواب دیا جو لوگ عام طور پر ان کے بارے میں کرتے ہیں۔

مزید ماہرہ خان نے سوالات کے کیا جواب دیے آپ بھی سنیں ذیل میں موجود اس ویڈیو میں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts