اس تصویر میں سامان لینے والا شخص‌ کون سا ہے؟ صرف ذہین افراد ہی اس پہیلی کا درست جواب دے پائیں گے

image

انٹرنیٹ صارفین آج ہم ایک نئی پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو یقینا انہیں پسند آئے اور حل کرنے میں انہیں کافی مزا آئیگا۔تصویر دیکھ کر انہیں یہ بتانا ہے کہ اس میں سامان لینے والا شخص کون ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر کی جاتی رہتی ہیں،صارفین کسی کا پہیلی کا درست جواب دیتے ہیں تو کبھی جواب نہیں دے پاتے۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں اُس میں ایک تصویر میں دو کھڑکیوں میں دو لوگ نظر آرہے ہیں اور سامان کا تبادلہ ہورہا ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سامان سے بھری ہوئی ٹرے درمیان میں ہے، ایک شخص اسے دوسرے کی طرف بڑھا رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اس میں دین دار اور لینے والا کون ہے؟

آپ کے خیال میں سامان لینے والا شخص ایک نمبر ہے یا دو نمبر؟ ہماری ویب کے فیسبک کمنٹس سیکشن میں جواب دینا مت بھولیے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US