شکل ایسی بدلی کہ اب پہچاننا مشکل ہے۔۔ دیکھیں اپنی پسندیدہ مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر جو آپ کو بھی حیران کردے گی

image

ویسے تو کئی ایسی شخصیات ہیں جو کہ ہر وقت میڈیا پر نظر آتی ہیں، چاہے خوشی کا موقع ہو یا پھر کوئی تشویشناک صورتحال ہو۔ مشہور شخصیات کی تصاویر سوشل میڈیا پر موجود ہوتی ہیں۔

لیکن آج آپ کو ان مشہور شخصیات کی کچھ ایسی تصاویر کے بارے میں بتائیں گے جو کہ کافی پرانی ہے اور لوگ ان سے ناواقف ہیں۔

زیر نظر تصویر کسی اور کی نہیں بلکہ مشہور پاکستانی ہوسٹ عامر لیاقت حسین کی ہے۔ عامر لیاقت حسین جس طرح اب جذبے سے چور اور بلند حوصلے والے ہیں، بالکل ایسے ہی اس تصویر میں بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ویسے تو بہت کم ٹی وی پروگرامز میں شرکت کرتے ہیں لیکن اس تصویر میں وہ کسی کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں، اور عین اسی وقت کسی نے ان کی تصویر بنا لی تھی۔ موجودہ دور میں یوسف رضا گیلانی کافی حد تک تبدیل ہو چکے ہیں۔

اس تصویر کو اگر آپ نہیں پہچان سکے ہیں تو کوئی بات نہیں ہم بتا دیتے ہیں، یہ تصویر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ہے، جو کہ چھٹیوں میں گھومنے گئے تھے اور تصاویر بنوالی۔

یہ تصویر ہو سکتا ہے آپ میں سے بہت سے لوگ پہچان چکے ہیں، کیونکہ یہ پاکستانی سیاست میں کافی متحرک رہی ہیں۔ اس تصویر میں موجود خاتون کوئی اور نہیں بلکہ شیریں مزاری ہیں جو کہ اپنی خوبصورت لال لپ اسٹک میں کھل کر مسکرا رہی ہیں۔

ان کو تو آپ پہچان ہی چکے ہونگے، جی ہاں۔ یہ تصویر شیخ رشید ہی کی ہے جو کہ جوانی کی معلوم ہوتی ہے۔ اس تصویر میں شیخ رشید کافی جوان اور خوبصورت معلوم ہوتے ہیں۔

یہ تصویر ہوسکتا ہے آپ جانتے ہوں کیونکہ انہوں نے پاکستن پر کئی سال حکومت کی تھی۔ جی ہاںِ یہ سابق صدر پرویز مشرف ہیں جو کہ اپنی اہلیہ اوربیٹے کے ساتھ موجود ہیں اور کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

اس تصویر میں موجود خاتون پاکستان کی وزیر خارجہ کے عہدے پر رہ چکی ہیں۔ جی ہاں، یہ حنا ربانی کھر ہیں۔ اس تصویر میں بھی حنا کافی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US